ہوممدد
مدد
کیا اپنا شہر مفت ہے؟
جی ہاں۔ تلاش، کال اور واٹس ایپ مفت ہیں۔ دکاندار بھی مفت اپنی دکان شامل کر سکتے ہیں۔
میں اپنی دکان کیسے شامل کروں؟
"اپنا کاروبار شامل کریں" کھولیں، تفصیل بھریں، ہماری ٹیم تصدیق کے لیے کال کرے گی۔
"تصدیق شدہ" کا کیا مطلب ہے؟
ہماری ٹیم نے دکان کو کال کر کے تفصیل کی تصدیق کی۔